یوم القدس کے موقع پر کوٹ ادو میں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مشترکہ ریلی نکالی گئی۔
المی یوم القدس کے موقع پر کوٹ ادو میں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر بعد نماز جمعتہ المبارک القدس ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت ان جماعتوں کے قائدین نے کی۔
