• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یورپ ۔ فلسطین تعلقات کمیٹی کا شالیت کو بارسلونا گیمز میں بلانے پر شدید احتجاج

بدھ 26-09-2012
in فلسطین
0
plf europe protest
0
SHARES
0
VIEWS

یورپ ۔ فلسطین تعلقات کی کمیٹی کے ڈائریکٹر رامی عبدہ نے بارسلونا کھیلوں میں حماس کی حراست سے گزشتہ برس رہا ہونے والے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کو شرکت کے اعلان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

اور اعلان کیا ہے کہ شالیت کی گیمز میں شرکت کو روکنے کے لیے بارسلونا فورم سے رابطہ کرینگے۔

رامی عبدہ نے کہا کہ بارسلونا فورم سے رابطہ کرکے اس سے استفسار کیا جائے گا کہ گزشتہ برس حماس اور اسرائیل کے مابین ہونے والے تبادلہ اسیران معاہدے کے تحت رہا ہونے والے صہیونی فوجی گیلاد شالیت کو میچ میں کیوں مدعو کیا جا رہا ہے۔

بدھ کے روز سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری اپنے بیان میں رامی عبدہ نے کہا کہ یورپ ۔ فلسطین تعلقات کی کمیٹی جلد برشلونہ فورم سے رابطہ کرکے اسے شالیت کو اپنی تقریبات میں بلانے سے باز رکھنے کا مطالبہ کریگی۔ فورم کو باور کروایا جائے گا کہ پانچ سال تک حماس کی حراست میں رہ کر رہا ہونے والے گیلاد شالیت کو تقریبات میں مدعو کرنے سے عرب دنیا پر منفی اثر پڑے گا اور اس سے کھیل بھی متاثر ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ شالیت غزہ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا تھا، اگر شالیت کو بارسلونا گیمز میں شرکت کرنے کا حق حاصل ہے تو اسرائیلی جیلوں میں قید ہزاروں فلسطینی اسیران کو بدرجہ اولی ان کھیلوں میں شریک ہونے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.