• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپ میں منعقدہ فلسطین ایکسپو اختتام پزیر

پیر 08-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپ میں منعقدہ فلسطین ایکسپو اختتام پزیر
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 6 جولائی کو برطانیہ کے شہر لندن میں منعقد ہونے والی دو روزہ فلسطین ایکسپو کل اختتام پزیرہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ایک فرینڈز آف الاقصی نامی سماجی تنظیم کی سرپرستی میں ہونے والی دو روزہ فلسطین ایکسپو اپنے اختتام کو پہنچ گئی،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق یہ فلسطینوں کے کلچراور ثفاقت کو یورپ میں روشناس کروانے والا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔ واضح رہے کہ یہ نمائش پہلی دفعہ دو سال پہلے لندن ہی میں منعقد ہوئی تھی جس میں 15 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

اس ایونٹ کا مقصد یورپ میں رہنے والے لوگ جو صہیونی پروپیگنڈے کے زیر اثر ہیں،ان کو فلسطینی کلچر اور تاریخ فلسطین سے آگاہ کرنا ہے۔ ایونٹ کی خاص بات وہاں فلسطینی تاریخ سے متعلق آرٹ گیلری اور مزاحیہ فن پارے تھے۔

معقد ہونےوالی نمائش میں دنیا بھرسے تعلق رکھنے والے مختلف گروپ نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے مختلف تجاویز اور رائے دیں جبکہ فلسطینی عوام کو دی جانے والی روایتی تعلیم اور عصر حاضر میں دی جانے والی جدید تعلیم کے درمیان جو فرق موجود ہے،اس پر بھی ایکسپو میں بات چیت کی گئی۔

Tags: فرینڈز آف الاقصیفلسطین ایکسپولندن میں فلسطین نمائش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.