• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یاسرعرفات کی وفات کے اسباب کی فرانس میں دوبارہ تحقیقات

بدھ 29-08-2012
in فلسطین
0
plf yasir arafat
0
SHARES
0
VIEWS

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نیٹیر پراسیکیوشن آفس نے سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی موت کے اسباب کی جانکاری کے لیے دوبارہ تحقیقات شروع کی ہیں۔

یاسرعرفات سنہ 2004ء میں فرانس کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے تھے تاہم بعض حلقوں کا یہ کہنا ہے کہ انہیں زہردے کر ہلاک کیا گیا ہے۔ فرانس میں یاسرعرفات کی موت کے اسباب سے متعلق یہ تازہ تحقیقات سابق لیڈر کی بیوہ سہا عرفات کی درخواست پر شروع کی گئی ہیں۔ سہا نےپچھلے ماہ جولائی میں فرانس کی ایک عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں کسی کا نام لیے بغیر کہا گیا تھا کہ اس کے شوہر کو قتل کیا گیا ہے اورعدالت ان نا معلوم قاتلوں کے بارے میں تحقیقات کرائے۔

پچھلے ماہ ایسی میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ جن میں ماہرین نے یہ کہا تھا کہ ان کی ذاتی اشیاء سے اعلیٰ سطح کی زہریلی پلونیم برآمد ہوئی تھی۔اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ ان کا انتقال ممکنہ طور پر اسی زہر کے نتیجے میں ہوا تھا۔
پلونیم سخت قسم کا زہر ہے اور اس کا فوری اثر ہوتا ہے۔ یہ فوجی اور سائنسی حلقوں سے باہر کم ہی پائی جاتی ہے۔روس کے ایک سابق جاسوس اور پھر ماسکو حکومت کے ناقد الیگزینڈر لیٹوینکو کو اسی زہر سے ہلاک کیا گیا تھا۔ سن 2006ء میں ان کی چائے میں اس زہر کو ملا دیا گیا تھا جس کے پینے کے فوری بعد ان کی موت واقع ہو گئی تھی

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.