• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ہیکل سلیمانی کی یاد میں یہودی خواتین کی بیت المقدس میں ریلی

منگل 16-07-2013
in فلسطین
0
plf 16 hikal
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مختلف علاقوں میں یہودیوں کی جانب سے مذموم ہیکل سلیمانی کی یاد میں اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ یہودیوں کی تازہ سرگرمیوں میں تیزی ہیکل سلیمانی کی تباہی کی سالگرہ کے حوالے سے دیکھی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو بیت المقدس کی قدیم دیواروں کے قریب یہودی خواتین نے ایک ریلی نکالی، جس میں بڑی تعداد میں یہودی مردو زن شریک تھے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قدیم بیت المقدس میں ریلی کا اہتمام”وین فار اسرائیل” نامی ایک تنظیم کی جانب سے کیا گیا تھا۔ یہ ریلی مذموم ہیکل سلیمانی کی تباہی کی یاد میں نکالی گئی۔ یہودیوں کے عیقدے کے مطابق عبرانی سال کے ساتویں مہینے کی نو تاریخ کوہیکل سلیمانی کو مسمار کیا گیا تھا۔

یہودی خواتین کے زیراہتمام ریلی میں انتہا پسند صہیونی نائب وزیردفاع ڈانی ڈانون، وزیر برائے مذہبی امور ایلی بن ڈھان، مسجد اقصیٰ کو یہودیوں اور مسلمانوں میں تقسیم کرنے کی اسکیم کے بانی صہیونی رکن کنیسٹ "اریہ الڈاڈ” اور کئی دیگر انتہا پسند یہودی رہ نما شریک ہوئے۔ ریلی سے خطاب میں مقررین نے خطابات میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں اور یہودیوں کو قبلہ اول کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر پراکسایا۔

خیال رہے کہ عبرانی سال کےساتویں ماہ کی نو تاریخ کو دنیا بھر میں یہودی ہیکل سلیمانی کی یاد میں تقریبات منعقد کرتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ہیکل سلیمانی کی بنیادوں پر مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ تعمیر کی تھی، وہ اسی مقام پر اپنا مذہبی مرکز دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.