• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ہورپی پارلیمنٹ کے وفد کا اسرائیلی خلاف ورزیاں ختم کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 04-05-2013
in فلسطین
0
plf 4 ep-delegation
0
SHARES
3
VIEWS

یورپی یونین کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پانچ رکنی وفد نے مقبوضہ یروشلم کے دورے کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی غیر قانونی پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

 

یورپی پارلیمنٹ کے وفد کے سربراہ ایمر کاستیلو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وفد نے اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف بہت سی کاروائیوں کو فلمایا ہے خاص طور پر فوجی ناکوں، حفاظتی دیواروں، یہودی بستیوں کی توسیع اور فلسطینیوں کی املاک کو مسمار کرنے کی پالیسیوں دیکھا ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینی شہریوں اور املاک پر حملے بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔

کوستیلو نے بتایا کہ ان کی وادی اردن میں مقیم فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی پالیسی پر بھی نظر ہے۔

یورپی یونین کے وفد نے مقبوضہ یروشلم کے بہت سے مضافات کا دورہ کیا ہے اور انہوں نے یروشلم میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے یروشلم کے رہائشیوں کے خلاف جاری اسرائیلی غیرقانونی اقدامات کی تفصیل بیان کی۔

یروشلم میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے کارکن عبدلطیف غائث نے بتایا کہ صیہونی حکام یروشلم کے رہائشیوں کو مقبوضہ شہر سے بے دخل کرنا اور یروشلم کی عرب اسلامی شناخت کو مٹا کر اس کو ایک یہودی شہر میں بدلنا چاہ رہے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.