• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ہزاروں اسرائیلی فوجیوں کا منشیات حمایتی جماعت کے حق میں ووٹ

ہفتہ 26-01-2013
in فلسطین
0
plf narcotics
0
SHARES
3
VIEWS
اسرائیلی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے حالیہ انتخاب میں اپنا ووٹ ‘گرین پیپر’ نامی سیاسی جماعت کے حق میں استعمال کیا ہے۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق یہ جماعت ملک میں نشہ آور مواد کے استعمال کو جائز قرار دلوانے کے لئے قانون سازی کرانا چاہتی ہے۔
 
  اخبار کے مطابق آٹھ ہزار اسرائیلی فوجیوں نے ‘گرین پیپر’ جماعت کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ یہ جماعت فوجی سروس میں بہتری اور منشیات کے استعمال کو قانونی قرار دلوانے کے لئے کوشاں ہے۔ انتخابات میں اس جماعت کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد اگرچہ فیصلہ کن نہیں رہی۔
 
 یدیعوت احرونوت نے صہیونی فوجی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس کے مطابق ‘گرین پیپر’ پارٹی کا نوجوانوں بالخصوص فوجیوں میں مقبولیت حاصل کرنا عجب بات نہیں ہو گی۔ اب منشیات کے استعمال کو قانونی قرار دلوانے کا وقت آ گیا ہے۔
 
گزشتہ برس کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوج میں منشیات کے استعمال اور بیرکوں میں اس کی ترویج کی پاداش میں سپاہیوں کی بڑی تعداد کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.