• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گنبد صخرہ کو گرانے کی دھمکی کا جلد نوٹس لیا جائے: صرصور

بدھ 23-05-2012
in فلسطین
0
plf masjid
0
SHARES
1
VIEWS

plf masjid

عرب اتحاد پارٹی کے سربراہ اور مقبوضہ فلسطین میں عرب تبدیلی اور قومی اتحاد کے سربراہ نے منگل کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ کنیسٹ انتہاء پسند اراکین پارلیمان

کی حالیہ دنوں مسجد اقصی کی جانب ریلیوں اور قبلہ اول کو منہدم کر کے اس کی جگہ نام نہاد ھیکل سلیمانی تعمیر کرنے کی حالیہ مہم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے ’’القدس ڈے‘‘ کے نام پر مسجد اقصی میں تلمودی عبادات کی ادائیگی کی اور اسے مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی بھی دیدی ہے جو اسکی جانب سے اسلامی مقدس مقامات کے خلاف کھلی جنگ تصور کی جارہی ہے۔

صرصور نے بتایا کہ ماضی میں بھی یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل ہوتے رہے ہیں تاہم اس سے قبل کبھی بھی انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر جارحانہ کارروائیاں نہیں کیں۔ وہ نئے نہ صرف نئی گرین لائن سے بھی آگے تک گئے بلکہ انہوں نے مسجد اقصی کی قریبی آبادیوں کو بھی ڈرایا اور دھمکایا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک معروف یہودی پیشوا نے ذرائع ابلاغ کے کیمروں کے سامنے کھڑے ہو کر یہ بیان دیا ہے کہ ھیکل سلیمانی تعمیر ہوکر رہے گا، یہودی مذہبی پیشوا کا ارادہ گنبد صخرہ کو گرا کر ھیکل سیلمانی تعمیر کرنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ صہیونی ہماری حکومت اور قوم سے یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہودی مسجد اقصی پر دھاوے بولتے رہیں اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں یا اگر بولیں تو دونوں جانب سے تصادم شروع ہوجائے۔ اسرائیلی حکومت ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی موجودگی میں مسجد اقصی اور گنبد صخری کی جگہ ھیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.