• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گرفتاریاں انتخابات میں ہماری شراکت کے عزم کو مہمیز لگاتی ہے: اسلامی بلاک

پیر 22-04-2013
in فلسطین
0
plf 03 hamas-banners
0
SHARES
1
VIEWS
اسلامی بلاک غزہ کے سربراہ ھانی مکبل نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں جاری حراستی مہم کا مقصد النجاح یونیورسٹی میں جاری طلبہ یونین انتخابات کے نتیجے کو متاثر کرنا ہے۔
 
مکبل نے ایک بیان میں قابض اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان اسلامی بلاک کو انتخابات سے دور رکھنے کے لئے جاری ملی بھگت کی مذمت کی۔
 
انہوں نے کہا ہے کہ دونوں [اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی] دوسری جامعات میں ہونے والے طلبہ یونین کے نتائج سے حیران رہ گئے تھے کہ جن سے تمام تر کوششوں کے باوجود اسلامی بلاک نے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی تھی۔
 
مکبل نے زور دیا کہ اس طرح کی ڈرانے دھمکانے اور گرفتاری مہم سے اسلامی بلاک کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا اور وہ ہر طرح کے دبائو کے باوجود اپنے کام میں مشغول رہے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ گرفتاریاں صرف بلاک کی انتخابات میں حصہ لینے اور ان کو چیلنج کرنے کے ارادے کو تقویت دیں گی۔
 
قابض اسرئیلی فوج نے الیکشن مہم کے آغاز سے صرف چند گھنٹے قبل ہی اسلامی بلاک کے پانچ رہنمائوں کو حراست میں لے لیا۔ بلاک نے چھے سالوں میں پہلی بار انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.