• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گاڑی کی ٹکر سے صیہونی آباد کار خاتون ہلاک

جمعہ 17-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11794
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’حفات گیلاد‘ صیہونی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے ایک صیہونی آباد کار خاتون ہلاک ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شہر نابلس میں 30 سالہ خاتون فلسطینی نوجوان کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگئی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جیت چوک کے قریب ایک خالی گاڑی ملی ہے جسے فلسطینی نوجوان نے صیہونی آباد کار خاتون کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال کیا ہے تاہم اس کا ڈرائیور فرار ہوگیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ واقعہ وہیں پیش آیا ہے جہاں رواں سال کے اوائل میں ایک صیہونی ربی ’رازئیل شیفح‘ کو القسام بریگیڈ کے شہید احمد نصر جرار سیل نے ایک کارروائی میں موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کرکے فلسطینیوں کو گھروں میں گھس کر زدو کوب کیا۔ صیہونی فوج نے حوارہ چوک کو تمام اطراف سے بند کرکےاطراف میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.