• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کینسر میں مبتلا فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک ،اسپتال منتقل کردیا گیا

ہفتہ 17-08-2019
in فلسطین
0
کینسر میں مبتلا فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک ،اسپتال منتقل کردیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی اسیر کینسر میں مبتلا،بیماری کے باعث جیل میں حالت شدید نازک ہوگئی۔اہل خانہ کے پرزور احتجاج کے بعد تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے  سے تعلق رکھنے والے42 سالہ فلسطینی احمد عبدالکریم غنام  جو کہ اسرائیلی جیل میں قید اور کینسر کے مریض بھی ہیں کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بدستور نازک بتائی جارہی ہے۔

دوسری جانب اسیرغنام کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ غنام کسی وقت زندگی کی بازی ہار سکتےہیں۔ اسیر کے بھائی ناصر غنام نے بتایا کہ احمد کو مسلسل 31 دن بھوک ہڑتال کے بعد اسپتال منتقل کیا ہے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر انکو کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.