• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’’کیدار‘‘ جیل میں آتش زدگی، متعدد فلسطینی اسیران جھلس گئے

پیر 22-04-2013
in فلسطین
0
plf 22 jaill
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی ذرائع کے مطابق صہیونی جیل ’’اوھلی کیدار‘‘ میں آگ بھڑک اٹھنے سے 19 فلسطینی قیدی اور اسرائیلی پولیس اہلکار جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ مجھے بھی کہا ہے۔
 
عبرانی ویب سائٹ ’’ویللا‘‘ کے مطابق ایک بیرک، جس میں دو قیدی موجود تھے، میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری بیرک اور دیگر املاک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اتشزدگی اور اس سے اٹھنے والے دھویں کی زد میں آکر مزید سترہ قیدی بھی زخمی ہوگئے۔ اس دوران جیل کے چھ گارڈز بھی قیدیوں کو بچانے کی کارروائی کے دوران زخمی ہوگئے۔
 
ذرائع کے مطابق امدادی سرگرمیوں میں حصے لینے والے گارڈز نے آگ پر قابو پالیا۔ اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ زخمیوں کو بئر سبع میں سوروکا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
 
یاد رہے کہ اسی جیل میں گزشتہ ہفتے کے روز بھی ایسا ہی ایک سانحہ رونما ہوا تھا جس میں متعدد قیدی زخمی ہوگئے تھے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.