• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں نے قلقیلیہ کی ماحولیاتی زندگی تباہ کردی

پیر 16-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1374
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں قابض صہیونیوں کی جانب سے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیروں نے مقامی آبادی کو بدترین ماحولیات مسائل سے دوچار کیا ہے جس کے نتیجے میں نہ صرف انسانی زندگی متاثر ہو رہی ہے کوڑے کے ڈھیر زراعت اور آبی وسائل کے لیے سم قاتل ثابت ہو رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوڑے کے ڈھیر مقامی فلسطینی آبادی کے لیے ماحولیاتی المیے کا موجب بن رہے ہیں کیونکہ کوڑے کے پھیلاؤ سے جلد، امراض، سانس کی تکالیف اور کینسر جیسے موذی امراض کے ساتھ ساتھ زرعی نباتا، فصلات، سبزیاں اور پھل متاثر ہو رہے ہیں۔ کوڑے کےڈھیروں کے نیچے موجود پانی کے وسائل میں بھی زہر شامل ہو رہا ہے جو بالواسطہ اور براہ راست انسانی اور حیوانی زندگی کے لیے زہر کا موجب بن رہے ہیں۔

قلقیلیہ گورنری کے میئر اور دیگر حکام نے فلسطینی حکومت کی توجہ اس اہم ماحولیاتی مسئلے کی جانب مبذول کرائی ہے اور فلسطینی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ قلیلیہ کی آبادی کو کوڑے کے ڈھیروں اور اس کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.