• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کارخانے کے قیام کی آڑ میں قیمتی فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضہ

پیر 01-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112085
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ’ارئیل‘ صیہونی کالونی سے متصل ’بطن الحمام‘ اراضی پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے بھاری مشینری کی مدد سے فلسطینی اراضی پر کھدائی شروع کردی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس راضی پر کارخانہ قائم کیا جائے گا۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن ڈاکٹر خالد معالی نے کہا کہ شمال مغربی سلفیت میں چوتھے صنعتی زون میں ایک نئی فیکٹری قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے خلاف قانون فلسطینی اراضی پر کھدائی شروع کر رکھی ہے۔ فلسطینی اراضی پرفیکٹریوں اور دیگر املاک کی تعمیر کی آڑ میں قبضہ کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.