• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈیڑھ ماہ قبل اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے زخمی فلسطینی بچہ شہید

اتوار 16-09-2018
in فلسطین
0
0Pala12001
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ڈیڑھ ماہ قبل ایک ریلی میں شرکت کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ 16  سالہ صہیب عبدالسلام ابو کاشف تین اگست 2018ء کو غزہ کی مشرقی سرحد پرحق واپسی کے لیے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کے دوران گولیاں لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جاری تحریک حق واپسی کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 188 تک جا پہنچی ہے۔ ان میں سے 10 شہداء کے جسد خاکی اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔

تیس مارچ سے غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں نے پانچ احتجاجی کیمپ لگا رکھے ہیں جہاں روزانہ بالخصوص ہر جمعہ کو فلسطینی اسرائیل کی قائم کردہ خود ساختہ سرحد کی طرف مارچ کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈیڑھ ماہ قبل اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے زخمی فلسطینی بچہ شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.