• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈینش سپیکر پارلیمنٹ کے دورہ فلسطین کا فیصلہ قابل ستائش ہے: احمد بحر

پیر 10-02-2014
in فلسطین
0
plf dentist
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی قانون ساز کونسل کے فرسٹ ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر احمد بحر کے مطابق ڈینمارک کی پارلیمنٹ کے سپیکر موغنس یکیتوفت کی جانب سے اسرائیل کے دورے کے بغیر رام اللہ اور غزہ کے دورے کا اعلان کرنا قابل ستائش ہے۔

احمد بحر نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے اس دورے کو روکنے کی بہت ساری کوششیں کی جائیں گی اور ان کا کہنا تھا کہ اس دورے کو روکنے سے جمہوری عمل کی کوئی خدمت نہیں ہوگی اور یہ عمل سفر اور نقل و حرکت کے تمام حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے یکیتوفت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے دورے کو یقینی بنانے کے لئے دبائو ڈالیں اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ممبران پارلیمان کی رہائی کے لئے بھی مزید کوششیں کریں۔

بحر نے دنیا بھر کی پارلیمنٹس کے سربراہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈینمارک کے سپیکر پارلیمنٹ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے غزہ کا دورہ کریں تاکہ یہاں پر رونما ہونے والے انسانی المیہ کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا جاسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس دورے کا مقصد انسانی بنیادوں پر غزہ کے عوام کی مدد کرنا ہے تاکہ ان کی مشکلات آسان ہوسکیں۔ احمد بحر نے عالمی اور یورپی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے قابض اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے کئے جانیوالے اقدامات کی بھی تعریف کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.