• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈینش امدادی ادارے کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے نیا امدادی آپریشن

اتوار 08-02-2015
in فلسطین
0
plf danish-operation
0
SHARES
1
VIEWS

یورپی ملک ڈنمارک میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم”ڈینش ہلال احمر الخیری” کی جانب سے شام، لبنان، ترکی،قبرص اور غزہ کی پٹی میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایک نیا امدادی آپریشن شروع کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین  ڈینش ہلال احمر الخیر کے چیئرمین محمد قیس نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے ادارے نے موسم سرما کے دوران فلسطینی پناہ گزینوں کی ہنگامی امداد کے حوالے سے ایک نئی امدادی مہم شروع کی ہے جس کے تحت اندورن اور بیرون فلسطین موجودہ فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

قیس نے بتایا کہ ان کے ادارے کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے "یورپی مہم” کےساتھ بھی بھرپورتعاون کیا اور اب تک ترکی، لبنان، شام اور قبرص میں ‌موجود فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد فراہم کی گئی ہے۔ انہوں ‌نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی پروگرام کسی ایک علاقے تک محدود نہیں ‌ہوگا بلکہ جہاں جہاں فلسطینی پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم ہیں ان کی ضروریات کا خیال رکھا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں ڈینش امدادی ادارے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ڈنمارک میں مقامی شہریوں کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے  امدادی سرگرمیوں میں شہری بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ان کے ادارے کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں ‌اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونے والے 70 مکانات کی تعمیر کا کام بھی مکمل کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.