• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 27 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈاکٹرعزیز دویک کے مقدمہ کی سماعت کل تک ملتوی

پیر 23-01-2012
in فلسطین
0
plf state
0
SHARES
0
VIEWS

plf state

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قائم اسرائیل کی فوجی عدالت "عوفر” میں دائر فلسطینی پارلیمان کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کے مقدمہ کی سماعت کل منگل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹرعزیز دویک کے وکیل فادی القواسمی نے بتایا کہ وکلاء کی جانب سے ڈاکٹر دویک کی رہائی کے لیے دائرمقدمہ کی سماعت اتوار کے روز ہوئی تھی، تاہم عدالت نے اسے چوبیس جنوری بروز منگل تک ملتوی کر دیا۔
ڈاکٹر دویک کے وکیل کا کہنا تھا کہ منگل کے روز ہونے والی سماعت میں یہ امکان ہے کہ صہیونی فوجی عدالت ان کے موکل کو رہا کرنے کے بجائے انتظامی تحویل میں رکھنے یا نظربند کرنے کا حکم صادر کرے گی۔
القواسمی نے بتایا کہ وہ عدالت کو قائل کر رہے ہیں کہ ڈاکٹرعزیز دویک کی گرفتاری بلا جواز ہے اور انہیں محض اس لیے گرفتار کیا گیا کہ وہ مجلس قانون ساز کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
خیال رہے کہ فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر ڈاکٹر عزیزدویک کو قابض صہیونی فوج نے چار روز پیشتر رام اللہ سے حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتاری سے قبل ڈاکٹر عزیز دویک نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے طلب کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.