• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’چیری میلہ‘ کے رنگوں میں وطن عزیز فلسطین کا ذائقہ!

بدھ 27-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1143
0
SHARES
9
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں مقامی سطح پر اگائےجانے والے پھلوں میں چیری مرغوب اور ہر دلعزیز پھل ہے۔ اس کی پسندیدگی اور ہر دلعزیزی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل فلسطین نے غرب اردن کے شہر جنین میں ’چیری میلہ‘ سجا کر پھل کے رنگوں اور ذائقوں کو اجاگر کرنے کی پہلی اور منفرد کوشش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چیری میلہ اس بات کا غماز کے لیے اہل فلسطینی کو چیری کے ساتھ کس قدر محبت ہے۔ لوگ نہ صرف مقامی سطح پر اسے استعمال کرتے ہیں بلکہ یہ ذریعہ معاش بھی ہے۔

فلسطین کے شمالی شہر جنین میں کفر راعی کے مقام پر 5000 دونم اراضی میں اخروٹ کے درخت لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسی اراضی پر چیری کے 60 ہزار درخت بھی موجود ہیں جن سے سالانہ 800 سے 1200 ٹن سبز اور سرخ چیری حاصل کیے جاتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.