• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چھ فلسطینی اسیران قید کے نئے سالوں میں داخل

بدھ 14-01-2015
in فلسطین
0
plf enters newyear
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطینی اسیران کے حقوق کے دفاع کے لیے سرگرم تنظیم ’’کلب برائے اسیران‘‘ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید چھ فلسطینی اپنی قید کے نئے برسوں میں داخل ہوگئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کلب کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسیر معمر اسعد الصباح اپنی اسیری کے نئے سال میں داخل ہوئے ہیں۔ انہیں 23 سال کی قید کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ اسیر حمزہ عبدالقادر ابو الھیجا کو 26 سال قید کا سامنا ہے جبلپ اسیرمحمد احمد ناجی ابو الرب کو 30 سال قید کا سامنا ہے۔ علاوہ ازیں اسیر کمال نجیب ابو وعر کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ وہ اپنی اسیری کے 13 ویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔

بیان کے مطابق اسیر سامر عاھد ابو الیاس گیا اسیری کے گیارہویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔ انہیں عمر کی قید کا سامنا ہے جبکہ اسیر محمد سلیمان مرشود کو گیارہ سال قید کا سامنا ہے اور وہ اپنی اسیری کے دسویں سال میں داخل ہوئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.