• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چودہ سالہ فلسطینی بچی چار ماہ کی اذیت ناک قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 13-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0988
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی ایک 14 سالہ فلسطینی بچی کریمان سویدان کو چار ماہ تک اذیت ناک قید میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ بچی کے اہل خانہ نے اس کی رہائی کے بعد گھر پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کریمان سویدان کو پچھلے سال 27 دسمبر کو اسرائیلی فوجیوں نے اس کے آبائی قصبے عزون سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام میں اسے چار ماہ انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 67 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں جن میں 15 بچیوں کی عمریں 15 سال سے کم ہیں۔ زیادہ ترخواتین کو ہشارون اور دامون نامی جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچودہ سالہ فلسطینی بچی چار ماہ کی اذیت ناک قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.