• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چوبیس گھنٹوں میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے چھ افراد شہید

منگل 19-06-2012
in فلسطین
0
plf israel_aggression
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی میڈیکل سروسز نے منگل کے روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے دو بچوں کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دیں

جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں غزہ پر صہیونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد چھ تک جا پہنچی ہے۔

لسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سٹاف کو ملنے والے شہداء کی نعشوں میں سے ایک کی شناخت محمد بسام ابو معیلق کے نام سے ہوئی ہے جو ایک سولہ سالہ لڑکا ہے۔ دوسرا لڑکا سولہ سالہ یوسف التلبانی ہے۔ ان دونوں کو شہداء اقصی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے دیر بلح کے مشرقی علاقے کو ہدف بنایا تھا۔

اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ یہ دونوں لڑکے غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی سکیورٹی ٹاور کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کر رہے تھے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی لڑاکا طیارے غزہ کی پٹی پر دو غارت گریاں کر چکے ہیں جس میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مجاہد اور جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے دو مجاہدوں سمیت چار افراد شہید ہو چکے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.