• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو رکھنے کے الزام میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعہ 08-01-2016
in فلسطین
0
12509191
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نےبیت ھداسا یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کوحراست میں لیا ہے جس پر یہودی آباد کاروں پر حملوں کے لیے چاقو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز شاہراہ شہداء پر واقع الدبویا اسکول کے قریب سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جس کے قبضے سے ایک تیز دھار آلہ قتل برآمد کیا گیا ہے۔ مبینہ طورپر فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں اوریہودی آباد کاروں حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے حراست میں لیے گئے نوجوان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچاقو رکھنے کے الزام میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.