• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو رکھنے کے الزام میں بیت المقدس اور نابلس سے دو فلسطینی گرفتار

منگل 19-01-2016
in فلسطین
0
israeli-occupation
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس اور مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے جن پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقوؤں سے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں فلسطینیوں کے قبضے سے تیز دھار چاقو برآمد کیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے شمالی شمالی بیت المقدس میں شعفاط فلسطینی پناہ گزین کیمپ سے ایک فلسطینی کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے تاہم اس کی مزید شناخت نہیں کی گئی۔ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ نیز اس نے دو صہیونی پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملوں کی بھی کوشش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے قبضے سے بھی ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ گرفتاری سے قبل اس نے یہوی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچاقو رکھنے کے الزام میں بیت المقدس اور نابلس سے دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.