• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو اور خنجر رکھنے کے الزام میں غرب اردن سے تین فلسطینی گرفتار

منگل 31-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5878
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ عنوۃ کے مقام سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے خنجر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رام اللہ کے قریب ہی سے ایک فلسطینی لڑکے اور لڑکی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بارڈر فورسزنے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز فورسز نے ’تلمون‘ نامی ایک یہودی کالونی کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا گیاہے جس کے جس کے قبضے سے ایک خنجر برآمد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشتبہ فلسطینی نوجوان پر خنجر سے یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کا شبہ ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو رام اللہ کے مغرب میں اس شاہراہ سے حراست میں لیا گیا جو گذشتہ سولہ سال سے بند ہے۔

عبرانی میڈیا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی لڑکے اور لڑکی کو ’کارنی شیمرون‘ کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی لڑکے اور لڑکی کی گرفتاری سے قبل ہوائی فائرنگ کی گئی تھی۔ ان کے قبضے سے ایک چاقو بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچاقو اور خنجر رکھنے کے الزام میں غرب اردن سے تین فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.