• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقوکے حملے کے الزام میں قابض فوج نے فلسطینی دو شیزہ حراست میں لے لی

جمعہ 04-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0525
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن کے علاقے العوجا میں ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی لڑکی کو العوجا شہرکی شاہراہ 90 سے حراست میں لیا گیا اور اس کےقبضے سے ایک چاقو بھی برآمد کیا گیا ہے۔مبینہ طورپر اس نے یہ چاقو ایک سارائیلی فوجی کےکندھے میں گھونپ دیا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا۔ یہ اس علاقے میں چوبیس گھنٹے میں تیسری کارروائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوج نے جنوبی نابلس میں رحالیم کے مقام پر فائرنگ کی ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچاقوکے حملے کے الزام میں قابض فوج نے فلسطینی دو شیزہ حراست میں لے لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.