• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چار سگے فلسطینی بھائی صہیونی زندانوں میں بند

جمعرات 08-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4290
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج میں شامل نام نہاد عرب فوجی اہلکاروں نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں ایک کارروائی کے دوران سابق فلسطینی اسیر کو اس کے گھر سے اٹھا کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کو اسرائیلی فوج میں شامل عرب لباس میں ملبوس اہلکاروں نے بیت لحم کے نواحی علاقے بیت جالا میں سرکاری اسپتال کے قریب ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا۔ بعد ازاں انہی فوجیوں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران امجد ابو عکر نامی فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ ابو عکر کا آبائی تعلق عایدہ پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

خیال رہے کہ ابو عکرخود بھی متعدد بار اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں، ان کے تین بھائی حسین ، محمد، اور منجد ابو عکر صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچار سگے فلسطینی بھائی صہیونی زندانوں میں بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.