• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پی ایل او اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے غلط فیصلے کو واپس کے، خالد البطش

ہفتہ 12-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پی ایل او اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے غلط فیصلے کو واپس کے، خالد البطش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی  تنظیم کے رکن کا کہنا ہےکہ  فلسطین اتھارٹی  قابض دشمن کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو  واپس لے تاکہ دیگر ریاستوں کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا جواز ہی ختم ہوجائے ۔

اسلامی جہاد موومنٹ کے پولیٹیکل بیورو کے اہم رکن ، خالد البطش نے بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطین اتھارٹی  اسرائیل کو تسلیم کرنے کا غلط فیصلہ واپس لے، انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف   ہونے والی اس سازش کے مقابلے کیلئے قومی حیثیت  کا اتحاد ناگزیر ہے   جو فلسطینی عوام کی  طاقت کا عنصر ہے۔

Tags: اسلامی جہاد موومنٹپی ایل اوخالد البطشصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.