• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پانچ فلسطینی اساتذہ کی رہائی کیلئے ایمنسٹی انٹرنیشنل سے مداخلت کے مطالبات

اتوار 05-05-2013
in فلسطین
0
plf 5 teachers
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی انسانی حقوق کےمرکز نے ایمنسٹی انٹرنیشنل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی یونیورسٹیوں کے پانچ اساتذہ اور معروف علمی شخصیات کی رہائی کے لیے مداخلت کرے۔ ان پانچوں کو بغیر کسی فرد جرم اور عدالتی ٹرائل کے انتظامی بنیادوں پر قید رکھا گیا ہے۔

 

 

اسیران امور اور انسانی حقوق کے مرکز ’’احرار‘‘ نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپنے پیشہ ورانہ اور اخلاقی ذمہ داریوں کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل پر لازم ہے کہ فلسطینی یونیورسٹیوں کے نامور اساتذہ کو بغیرکسی وجہ سے قید میں رکھنے پر حرکت میں آئے۔ مرکز احرار نے کہا کہ گرفتار کیے گئے ان پانچوں افراد نے اپنے اپنے شعبوں میں ڈاکٹریٹ کر رکھا ہے جن کو بلاوجہ قید رکھنے پر ساری دنیا کو اسرائیل کی مذمت کرنا چاہیے۔

مرکز نے بتایا کہ اس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کو پانچوں فلسطینی دانشوروں کی تفصیلات، ان کی تعلیمی اسناد اور ان کی اکیڈمک خدمات کی تفصیل فراہم کردی ہے۔ اسی طرح مختلف امراض میں مبتلا ہونے کے باوجود ان پر کی جانے والی سختیوں سے بھی عالمی تنظیم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

مرکز نے ایمنسٹی انٹرنیشنل سے اپیل کی کہ وہ اپنی انسانی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے فلسطینی قوم کی علمی شخصیات کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلوائے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.