• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی دوسری پوزیشن!

ہفتہ 11-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11667
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ٹیکنالوجی کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں فلسطینی ماہرین کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست سانس فرانسسکو میں ہونے والے موبائل ایپلی کیشن کے عالمی مقابلے’ٹیکنوفیشن‘  میں 10 سال سے 18 سال کی عمر کی خواتین کو درپیش مشکلات کےحل کے لیے تیار کی جانے والی موبائل ایپ نے عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ امریکا میں ہونے والے مقابلے میں فلسطینی ٹیکنالوجی ٹیم نے ’ٹی ایم ڈبل یو زڈ‘ کے عنوان سے حصہ لیا۔ حتمی مقابلے میں 14 ممالک کی 18 ٹیمیں جن میں بھارت، روس، امریکا، چین اور مصر کے ماہرین شامل تھے نے حصہ لیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی مقابلے میں کئی ممالک کی ٹیمیں شامل تھیں جنہوں نے اپنی جانب سے موبائل ایپس تیارکی تھیں تاہم آخری مقابلے میں صرف اٹھارہ گروپوں کو منتخب کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی دوسری پوزیشن!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.