• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وطن کی آزادی اور تعمیر انسانیت حماس کے اہم اہداف ہیں: ھنیہ

اتوار 08-06-2014
in فلسطین
0
plf country
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چاہے اقتدار میں ہو یا نہ ہو تعمیر انسانیت، وطن کی آزادی، ایمان اور جہاد اس کے اہم ترین مقاصد اور اہداف ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس کا قیام فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا۔ فلسطین کی آزادی، اسرائیلی جیلوں میں قید وطن عزیز کے بہادر سپوتوں کی رہائی، فلسطین سے نکالے گئے لاکھوں باشندوں کی آباد کاری اور بیت المقدس کو فلسطین کا ابدی دارالحکومت بنائے جانے تک ہماری جدو جہد جاری رہے گی۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی نئی نسل آزادی کے لیے زیادہ پختگی اور عزم کا مظاہرہ کررہی ہے اور وہ بیت المقدس سمیت ارض وطن کے چپے چپے کی آزادی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی دوبارہ آباد کاری کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.