• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وزیر اعظم کے دفتر میں موساد کی نقب زنی کی تردید

پیر 07-01-2013
in فلسطین
0
plf musad
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی حکومت نے ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں چھپنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ‘موساد’ نے وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کے دفتر میں نقب لگانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
 

 

 

 کابینہ کے ایک بیان میں ایسی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے دفتر میں جاسوسی کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوئی اور یہ ہی ایسا واقعہ سرے سے رونما ہوا۔ بیان کے مطابق متعلقہ اداروں کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ ایسی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قواعد و ضوابط کی روشنی میں انتظامی اور قانونی کارروائی کی جائے۔
  فتح کے منحرف رہنما محمد دحلان کی سرپرستی میں چلنے والی ‘کوفیہ پریس’ ویب پورٹل نے خبر دی تھی کہ وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے دفتر سے ایک شخص کو موساد کے ساتھ رابطے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.