• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نیتن یاہو کے اقدامات اسرائیل کی تباہی کا سبب بنیں گے،احمد بحار

جمعرات 05-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کے اقدامات اسرائیل کی تباہی کا سبب بنیں گے،احمد بحار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی اسپیکر احمد بحار نے اسرائیلی حکومت پر اسلامی مقدس مقامات کی بے حرمتی کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت اور صیہونی ریاست کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کے اشتعال انگیزمجرمانہ اقدامات خطے کو مذہبی جنگ میں گھسیٹنے کا باعث بنیں گے۔

گزشتہ روزاسرائیلی وزیراعظم کےمسجد ابراہیمی میں الیکشن مہم کے دوران یہودی تلمودی مذہبی رسومات کی ادائیگی ،الخلیل شہر آمد کےموقع پرمیں پولیس اور فوج کی نگرانی میں مقدس مقامات کی بے حرمتی پر اپنے بیان میں فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی اسپیکر احمد بحار نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ “نیتن یاہو خطے کو ایک ایسی مذہبی جنگ میں جھونکنے کے درپر ہیں  جس کی بنیاد خونریزی ،دہشتگردی اورجرائم پر رکھی جارہی ہے، نیتن یاہو کے ان مجرمانہ اقدامات کا انجام تباہ کن ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہواس آگ سے جلنے والے پہلے شخص ہوں گے جو ان کی حکومت کا خاتمہ اور غاصب ریاست اسرائیل کی تباہی کا سبب بنیں گی۔

الخلیل کے خوالے سے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان جس میں انھوں نے اس شہر کو یہودیوں کا آبائی تاریخی شہرقراردیا تھا اس بیان پر اپنے ردعمل میں انھوں نے کہا ہے کہ الخلیل ایک فلسطینی شہرہےاور یہ فلسطینیوں سے ہی منسوب رہے گا، فلسطینی کے بہادر عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک اپنی سرزمین کی حفاظت کریں گے ۔

Tags: ڈپٹی اسپیکر احمد بہارغاصب ریاست اسرائیلفلسطینی قانون ساز کونسلمسجد ابراہیمینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.