• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نو عمر فلسطینی اغوا کے بعد شہید کر دیا گیا

بدھ 02-07-2014
in فلسطین
0
plf youngest
0
SHARES
3
VIEWS

ایک نو عمر فلسطینی لڑکے کو بدھ کے روز صبح سویرے اغوا کر نے کے بعد تین اسرائیلی نوجوانوں کی پر اسرار موت کا بدلہ لینے کے لیے شہید کر 

دیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فسلطین کے مطابق سترہ سالہ محمد حسين ابو خضير کی اس انتقامی شہادت کی اسرائیلی فوج کے زیر انتظام ریڈیو نے بھی بالواسطہ تصدیق کر دی ہے۔

اسرائیل کے مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک فلسطینی بچے کو ایک مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کے ذریعے اغوا کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا تھا۔ بعد ازاں پولیس کو ایک بچے کی لاش مل گئی۔

واضح رہے فلسطینی لڑکے کی شہادت کا یہ واقعہ تین اسرائیلی نو عمروں کی آخری رسومات کے ایک روز بعد پیش آیا ہے۔ ان تین اسرائیلیوں کو 12 جون کو اغوا کیا گیا تھا، البتہ ان کی لاشیں پیر کے روز ملی تھیں۔

ان اسرائیلیوں کی لاشوں کے ملنے کے بعد اسرائیل نے انتقام لینے کی دھمکی دی تھی، جبکہ حماس نے اس واقعے سے تعلق کی تردید کی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.