• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نو سال قبل زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا

پیر 09-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6260
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الفوارکے مقام پر آج سے نو سال قبل زخمی ہونے والا فلسطینی شہری دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 20 سالہ یعقوب فائق نصار سنہ 2009ء میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔

گیارہ سال کی عمرمیں زخمی ہونے والا فلسطینی کا مسلسل زندگی اور موت کی کشمکش میں رہا۔اس کی دونوں ٹانگیں کٹ گئی تھیں اور جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہوگیا تھا۔ وہ کئی سال تک اسپتال میں زیرعلاج رہا مگر آخری عرصے میں اس کی صحت بری طرح بگڑ گئی تھی۔

شہید نصار کو کل اتوار کو الفوار کیمپ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.