• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نماز تراویح کے دوران صہیونی فوجیوں کا اسیران پر حملہ، کئی قیدی زخمی

منگل 06-08-2013
in فلسطین
0
plf 6 army
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے ماہ صیام کی حرمت اور اس کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے فلسطینی اسیران پر تشدد روز کا معمول بنا رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صحرائے نقب کی جیل میں اسرائیلی فوجیوں نے اسیران پر اس وقت حملہ کیا جب نماز تراویح ادا کر رہے تھے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کے سیکرٹری جنرل راغب ابو دیا کہ گذشتہ روز جزیرہ نما نقب کی سینٹرل جیل میں اسرائیلی فوجیوں اور جیلروں نے مل کر قیدیوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا۔ کئی قیدی اس وقت نماز تراویح میں مصروف تھے۔ یہودی غنڈہ گرد اسیران کی بیرکوں میں داخل ہوتے اور ان کا سامان اٹھا کر باہر پھینکتے جاتے۔ اس دوران نماز میں مصروف اسیران کو بھی گھسیٹ کر سڑکوں پر لایا گیا۔

ابو دیاک نے صہیونی فوجیوں کی قیدیوں پر جارحیت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم اور انسانی حقوق کی دیگر عالمی تنظیموں سے بھی قیدیوں پر تشدد کوعالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز جزیرہ نما نقب کی سینٹرل جیل پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں کئی قیدی زخمی ہو گئے تھے۔ بغیر کسی پیشگی وارننگ کے صہیونی فوجیوں کے قیدیوں پر حملے نے جیل میں خوف ہراس کی فضاء پیدا کردی۔ آپریشن سے قبل جیل کی بجلی بند کر دی گئی اور تمام اسیران کو ان کی بیرکوں سے باہر نکال کر کھڑا کر دیا گیا۔ بعد ازاں ان کے کمروں اور سامان کی جامہ تلاشی لی گئی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.