• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نعرہ تکبیر لگانے کی پاداش میں تین فلسطینی اسرائیلی جیل منتقل

بدھ 22-04-2015
in فلسطین
0
plf 3-in-jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس اور فوج کو فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے کوئی بہانہ چاہیے ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ بہانے بھی نہایت مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔اسرائیلی طرح کا ایک مضحکہ خیز ڈرامہ اس وقت دیکھنے کوملا جب قابض فوج نے تین فلسطینیوں کو’’نعرہ تکبر‘‘[اللہ اکبر] لگانے کی پاداش میں جیل میں ڈال دیا گیا۔

 گرفتار ہونے والے تینوں فلسطینیوں کا تعلق سنہ 1948 ء کے دوران قبضے میں لیے گئے شمالی فلسطین کے شہر ناصرہ سے ہے۔

اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’ 0404 ‘‘ کے مطابق شمالی فلسطین کے تین نوجوانوں نے ایک یہودی کالونی کے قریب اس وقت نعرہ تکبیر لگانے شروع کیے جب یہودی آباد کار جرمنی کےنازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل عام کے ڈرامے کی یاد میں تقریبات منا رہے تھے۔ خیال رہے کہ پہلی جنگی عظیم کے دوران جرمنی کے نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل عام کو اسرائیل میں ’’ہولوکاسٹ‘‘ کی اصطلاح سے یاد کیا جاتا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے تینوں فلسطینیوں کو ایلات کے ایک سیکیورٹی مرکز میں منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں مزید تفتیش کے لیے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

دوسری جانب گرفتار فلسطینیوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ قابض پولیس نے تینوں لڑکوں کو اس وقت حراست میں لیا جب پولیس نے ان پرتفتیشی کتے چھوڑ دیے تھے۔ اس پرتینوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا، بعد ازاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.