• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کا صیہونی حکومت سے سیکورٹی تعاون، ایک سو فلسطینی گرفتار

اتوار 31-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0158
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی انتظامیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ماجد علی فرج نے امریکا کی ڈیفنس نیوز ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ فلسطینی انتظامیہ کا سیکورٹی تعاون جاری رہے گا- انہوں نے کہا کہ انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک سو فلسطینیوں کو گرفتار اور اسرائیلی ٹھکانوں پر فلسطینیوں کے دو سو حملوں کو ناکام بنایا ہے۔

فلسطینی انتظامیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ماجد علی فرج نے جن کو اسرائیل محمود عباس کا سب بڑا حریف سمجھتاہے، دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون بدامنی کو روکتا ہے۔

اس درمیان صیہونی اخبار ہاآرتض نے لکھا ہے کہ امریکی ویب سائٹ ڈیفنس نیوز سے فلسطینی انتظامیہ کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی گفتگو کے دوران صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر مبنی ان کے بیان پر فلسطینیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں حملے کر کے قلقیلیہ میں ایک، بیت لحم میں دو اور الخلیل میں پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا- الخلیل سے گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں حماس کے بھی دو کارکن شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.