• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نامعلوم افراد نے فلسطینی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈ کواٹر کو آگ لگا دی

جمعہ 09-01-2015
in فلسطین
0
plf setonfire
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہ رطولکرم میں نورالشمس کیمپ میں نامعلوم افراد نے الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مقامی دفتر میں گھس کر اسے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دفتر کا ریکارڈ، کمپیوٹرز اور کئی دفاتر جل کر خاکستر ہو گئے۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نورالشمس کیمپ میں قائم بجلی سپلائی کمپنی کے ہیڈکواٹر میں گھس کر آگ لگا دی اور خود فرار ہوگئے۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب علاقے میں شدید بارش کے نتیجے میں تخریب کاروں نے فائدہ اٹھاتے ہوئے دفتر کو آگ لگا دی۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ آگ دفتر کی دوسری منزل سے شروع ہوئی جس نے بالائی اور زیریں منازل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ طولکرم میں شہری دفاع کا عملہ اور فائر بریگیڈ دیر سے جائے وقوعہ پر پہنچے تب تک آگ دفتر کے ایک بڑے حصے کو بری طرح خاکستر کر چکی تھی۔

تاحال اس واردات کے بارے میں کسی گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم نورالشمس کیمپ میں 22 دسمبر 2014 ء کو مقامی شہریوں نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے بجلی کے مرکز پر یلغار کی کوشش کی تھی تاہم فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.