• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: یہودی آباد کاروں نے فلسطینی زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے

اتوار 16-06-2013
in فلسطین
0
plf 10 demolish
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نواحی گاؤں قصرہ میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی پر دھاوا بولا اور ایک زرعی تعمیر کو منہدم کرنے کے ساتھ ساتھ درجنوں زیتون کے درخت بھی اکھاڑ پھینکے۔

 

قصرہ کی دیہی کونسل کے سربراہ عبد العظیم وادی نے خبر رساں ایجنسی ”قدس پریس” کو بتایا کہ گاؤں کی اراضی پر قائم ”ییش کوڈش” نامی یہودی بستی کے انتہاء پسند آباد کاروں نے رات گئے گاؤں کے جنوبی زرعی اراضی پر حملہ کیا اور زیتون کے درختوں اور نرسیوں کو اکھاڑنا شروع کردیا۔ حملہ آوروں نے زمین کے مالکان کی جانب سے یہاں تعمیر کیا گیا ایک کمرہ بھی منہدم کرڈالا۔

عبد العظیم وادی نے بتایا کہ اس زرعی اراضی پر یہودی آبادکار چار بار حملہ کر چکے ہیں، یہ زمین علی حسن نامی فلسطینی کی زیر ملکیت ہے اور یہودی آباد کار اس زمین پر قبضہ کرنے کے لیے یہاں پر بار بار حملہ کرتے ہیں تاکہ زمین کا مالک مجبور ہوکر خود ہی یہ جگہ چھوڑ جائے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.