• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: یہودی آبادکاروں کی حوارہ میں تلمودی رسومات کی ادائیگی

جمعہ 13-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1339
0
SHARES
6
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حوارہ ناکے کے قریب جمع ہوکر سڑک پر ہی تلمودی مذہبی رسومات کی ادائیگی شروع کردی۔

دریں اثناء عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے نابلس رام اللہ ہائی وے کا مرکزی دروازہ بغیر کسی وجہ کے بند کردیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سینکڑوں فلسطینی گاڑیاں اس گیٹ کے دونوں اطراف میں موجود ہیں تاکہ انہیں سفر کرنے کی اجازت مل سکے اور وہ اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.