• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں فلسطینی نوجوان کی گاڑی کی ٹکر سےاسرائیلی فوجی زخمی

ہفتہ 12-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6272
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی شہری نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے ’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے شافی شومرون نامی صیہونی کالونی کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار کو زخم ائے ہیں۔ زخمی اسرائیلی فوجی کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری گاڑی سمیت فرار ہوگیا تاہم اس کی تلاش جاری ہے۔

خیال رہے کہ شافی شمرون صیہونی کالونی غرب اردن کے شہر نابلس میں واقع ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.