• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں درجنوں ایکڑ زرعی اراضی نذر آتش

منگل 07-05-2013
in فلسطین
0
plf 7 nab
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آباد کاروں نے رات گئے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کی زیر ملکیت درجنوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو نذر آتش کردیا ہے۔ انتہاء پسند یہودیوں نے زعترہ چیک پوسٹ کے قریبی علاقوں پر بھی دھاوا بول کر املاک کو نقصان پہنچایا۔

 

بورین گاؤں میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن فلسطینیوں نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ کو بتایا کہ حملہ آور جنونیوں کا تعلق ’’یتسھار‘‘ یہودی بستی سے تھا۔ انہوں نے رات دیر گئے فلسطینی باغات اور کھیتوں پر دھاوا بولا اور کئی پھل درختوں کو اکھاڑ بھی پھینکا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے زعترہ چیک پوسٹ کے قریبی گاؤں میں ایک یہودی کے قتل کے بعد علاقے میں غاصب یہودیوں کے حملوں کی ایک لہر شروع ہوگئی ہے، یہودی غنڈوں کی ٹولیاں فلسطینی علاقوں میں گشت کرتی رہتی ہیں اور اس دوران عربوں کو اس علاقے سے نکالنے کےنعرے لگائے جاتے ہیں۔

یہودی جتھے اہم شاہراہوں سے گزرنے والی فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ کرتے ہیں اور راہ گیروں کو روک کر ان پر تشدد کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ گزشتہ ہفتے یہودی کے قتل کے بعد سے اب تک غاصب آباد کاروں نے حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.