• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے مابین پرتشدد تصادم

بدھ 29-05-2013
in فلسطین
0
plf 3 esmaeeli
0
SHARES
2
VIEWS

شمالی مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے گائوں عوریف میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

 

صیہونی فوج پیر کی صبح گائوں پر حملہ آور ہو گئی اور فوجیوں پر پتھراو کرنے والے فلسطینی نوجوانوں پر گولیوں اور آنسو گیس کی بوچھاڑ کردی۔

مقامی ذرائع کے مطابق متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے جن میں سے کچھ کو ہسپتال لے جانا پڑا۔

یہودی آبادکاروں کے گروہوں نے اسرائیلی فوج کی زیر حفاظت عورف گائوں پر دھاوا بول دیا۔ یہ عمل اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کے رہائشیوں کو تنگ کرنے کی پالیسیوں کا حصہ ہے۔

عورف گائوں میں پچھلے ایک سال سے تقریبا روزانہ ہی اسرائیلی حملے اور دھاوے ہوتے ہیں جن کا مقصد قریبی اسرائیلی یہودی بستیوں کے لئے زمین ہتھیانا ہے۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.