• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: فلسطینی نوجوانوں اور یہودی آبادکاروں کے درمیان جھڑپیں

جمعرات 22-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4440
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی حفاظت میں نابلس کے شمالی قصبے سبسطیہ پر یہودی آبادکاروں کے دھاوے کے ردعمل کے طور پر فلسطینی نوجوانوں نے جھڑپوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی آبادکار متعدد گاڑیوں میں سوار ہو کر قصبے میں داخل ہو گئے اور انہوں نے آثار قدیمہ کے ایک مقام پر تلمودی رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس سرگرمی کی وجہ سے فلسطینی آبادی میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور نوجوانوں نے اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

قصبے میں حالیہ دنوں کے دوران آبادکاروں کی جانب سے حملوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ درایں اثناء ایک اور یہودی گروپ نے نابلس کے مشرقی قصبے بیت دجن پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ یہودی آبادکاروں کے یہ حملے یہودی مذہبی تہواروں کی مناسبت سے بڑھتے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.