• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

میراتھن دوڑ نے حماس اور فتح کی قیادت کو ایک دوسرے کے قریب کردیا

اتوار 24-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1123
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں یوم اسیران کی مناسبت سے ایک میراتھن دوڑ کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور تحریک فتح کی قیادت نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں میراتھن دوڑ کا اہتمام فلسطین اسپورٹس یونین کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں نوجوان کھلاڑیوں، سیاسی کارکنوں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

حماس رہنما اسماعیل رضوان نے بتایا کہ میراتھن دوڑ کا مقصد یہ پیغام دینا تھا کہ فلسطینی قوم آپس میں متحد ہے۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی اور قیدیوں کے حقوق کے لیے تمام فلسطینی باہم متحد ہیں اور آخری فلسطینی شہری کی صہیونی دشمن کی قید سے رہائی تک جدو جہد جاری رکھی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میراتھن دوڑ نے حماس اور تحریک فتح کی قیادت کو بھی ایک دوسرے کے قریب کردیا ہے کیونکہ میراتھن ریس میں دونوں جماعتوں کے قایدین اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.