• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ملائیشیا میں فلسطینی تنظیم کی نصرت اسیران مہم

جمعہ 20-04-2012
in فلسطین
0
plf malaysia
0
SHARES
0
VIEWS

plf malaysia

ملائیشیا میں فلسطینی برادری اور دیگرانسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی جیلوں میں محروس فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے طور پر”نصرت اسیران” تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

 

نصرت اسیران مہم کے سلسلے میں ملائیشیا کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کیے جائیں گے جن میں فلسطینی اسیران کی صہیونی جیلروں کی جانب سے درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق ملائیشیا میں فلسطینیوں کی تنظیم "احرار العالم” کے ڈائریکٹر مسلم ابوعمرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم ملک میں وسیع پیمانے پرفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک مہم لانچ کررہی ہے۔ مہم میں فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے مسائل کو خاص طورپر اجاگرکیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملائیشیا میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ان کی اعلان کردہ”آزادی کے لیے بھوک” کے عنوان سے مہم کی حمایت کرتے ہوئے اس میں بھرپورشرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مسلم ابوعمرکا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی مہم کی تشہیرکے لیے اخبارات اور ٹی وی چینلزسمیت ذرائع ابلاغ کے دیگر وسائل کا بھی استعمال کیا ہے۔ ان کے لیے یہ بات نہایت خوش ائند ہے کہ ذرائع ابلاغ ان کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔
انہوںنے ملائیشیا میں موجود عرب شہریوں اوردیگرمسلمانوں سے اپیل کہ وہ فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار ہمدردی کے طورپر شروع کی گئی اس مہم میں ان کا ساتھ دیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.