• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین: یافا شہر کی تمام شاہراؤں کے عربی نام عبرانی میں تبدیل

جمعہ 07-02-2014
in فلسطین
0
plf roads
0
SHARES
0
VIEWS

 

مقبوضہ فلسطین کی تاریخ اور اس کی تہذیب وثقافت کو مٹانے کے لیے اسرائیلی حکومت کی ریشہ دوانیاں پورے عروج پر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر یافا کی تمام شاہراؤں کے پرانی عربی ناموں کی جگہ عبرانی نام رکھنے کے بعد عبرانی رسم الخط میں ان کے بورڈ بھی آویزاں کر دیے گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یافا شہر کے ایک ممتازعالم دین اور سماجی شخصیت  الشیخ سلمان سطل نے خبر رساں ایجنسی”صفا” کو بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ نے یافا شہر کی شاہراؤں اور دیگر مقامات کے عربی ناموں کی تبدیلی کی مُہم پچھلے کئی ماہ سے جاری تھی اب شہر کی تقریبا سبھی شاہراؤں کے نام عربی کے بجائے عبرانی میں تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں الشیخ سلمان نے بتایا کہ عرب شاہراؤں میں سے بعض کے نام مشہور عالم عرب شخصیات سے منسوب کیے گئے تھے۔ ان میں تین شاہرائیں ناجی العلی نجیب محفوظ اور لینا النابلسی کے ناموں سے بھی موسوم تھیں جنہیں اسرائیلی حکام نے تبدیل کر کے اپنے مرضی کے نام رکھ لیے ہیں۔

ایک دوسرے سوال کے جواب میں فلسطینی رہ نما کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بلدیہ نے شہر کی سڑکوں کے لیے جو نام شامل کیے ہیں ان میں سے بیشتر تورات سے ماخوذ کیے گئے نام شامل ہیں مثلا”اقباط اسرائیل”،”یفیت”، "بن گوریون”،”چیفٹی یسرائیل” وغیرہ جیسے نام تورات سے ماخوذ ہیں۔
 
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہروں کی سڑکوں اور اہم مقامات کے نام عبرانی میں منتقل کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی تہذیب وثقافت اور ان کی تاریخ کو مسخ کرنے کی صہیونی سازش کا حصہ ہے۔ اسرائیل ایک منظم سازش کے تحت فلسطینیوں سے نسبت رکھنے والی ہر چیز کو یہودیانے کی کوشش کر رہا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.