• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس کی آبادی حزمہ اسرائیل کے محاصرے میں

ہفتہ 20-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4080
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے حزما کا پچھلے تین ہفتے سے محاصرہ کر رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تقریبا آٹھ ہزار نفوس پر مشتمل فلسطینی آبادی والا علاقہ حزما اسرائیلی فوج کے مکمل محاصرے میں ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تین ہفتے قبل اسرائیلی فوج کے ایک گشتی دستے پر دیسی ساخت کے بم حملے کے بعد، صیہونی فوجیوں نے اس علاقے کا محاصرہ کیا تھا جو تاحال جاری ہے اور اس علاقے کے لوگوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ہے۔ لوگوں سے باز پرس کرنا، انہیں اذیت دنیا، شناختی دستاویزات چیک کرنے کے بہانے تشدد کا نشانہ بنانا، فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنا، آبادیوں کے اطراف میں دیواریں کھڑی کرکے لوگوں کو محصورکرنا اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے چند ایک نمونے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ اسرائیل نے حزما کے علاقے کا محاصرہ کرکے دراصل غرب اردن کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں پر اپنا تسلط قائم کرلیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.