• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں، مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز وال چاکنگ

اتوار 11-05-2014
in فلسطین
0
plf chalking
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں مختلف مقامات پر انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے فلسطینیوں، مسلمانوں اور عرب باشندوں کے خلاف اشتعال انگیز نعروں پر مبنی وال چاکنگ کی گئی ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق بیت المقدس کے وسط میں فلسطینیوں کے مکانوں کی بیرونی دیواروں، الیکٹری سٹی بنک اور شاہراہ سلسلہ سے متصل دیواروں پر اسلام ، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف عبرانی زبان میں اشتعال انگیز چاکنگ دیکھی گئی ہے۔

وال چاکنگ میں فلسطینیوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں ملوث گروپ "تدفیع الثمن” کا نام بھی موجود ہے۔ یہ گروپ پچھلے طویل عرصے سے فلسطینیوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں ملوث ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ ہفتے قدیم بیت المقدس میں "رفات” نامی عیسائی چرچ پر”قیمت چکاؤ ” نامی شدت پسند یہودی گروپوں نے حملہ کر کے اس کی توڑ پھوڑ کی اور اس کے اندرونی اور بیرونی دیواروں پر جلیل القدر پیغمر حضرت عیسیٰ اور ان کی والدہ ماجدہ سیدہ مریم علیھماالسلام کی شان میں توہین آزمیز نعرے بھی تحریر کیے تھے۔ "رفات” چرچ بیت المقدس میں لاطینی پیٹرک عیسائیوں کا اہم ترین مرکز سمجھا جاتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.